زندگی کا مقصد
میری زندگی کا مقصد، تیرے دین کی سرفرازی میں اس لیے مسلمان، میں اس لیے نمازی اس شعر میں علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ نے ایک مرد مومن کی زندگی کا حقیقی مقصد سے پردہ اٹھایا ہے، یعنی ایک حقیقی مرد مومن کی زندگی کا مقصد اسلام کی سربلندی ہے، نماز، روزہ، حج و زکواہ اور دیگر امور و عبادتیں، ہم جو انجام دیتے ہیں، ان سبھوں میں اسلام کی سربلندی و سرفرازی کی راز مضمر ہے