میڈیائی طاقت وقت کی اہم ضرورت



دور جدید میڈیا (اخبار، جرائد، مجلے، ماہنامے، ٹیلی و ریڈیو، انٹرنیٹ وغیرہ وغیرہ )  کا زمانہ ہے،  اس دور میں حق کو باطل اور باطل کو حق ثابت کرنے میں میڈیا کلیدی کردار ادا کرتا ہے ، کوئی بھی ذی شعور اور اہل خرد میڈیا کی طاقت سے انکار نہیں کر سکتا،  آج میڈیا ہر گھر تک پہنچ چکا ہے ، یہ نشرواشاعت اور اور ذرائع و ابلاغ کا سب سے کارگر آلہ ہے۔

 لیکن افسوس صد افسوس کہ مسلمان اس طاقت سے آج بھی محروم ہیں، حالانکہ مسلمانوں کو ہر اس طاقت کو اپنانے کی اجازت ہے ، جس کے ذریعہ بحسن خوبی اسلام کی نشر و اشاعت کی جائے، دنیا میں اسلام کی سر بلندی و بالادستی قائم ہو، شرک و بت پرستی کی بیج کنی کیا جاسکے اور  پوری زمین توحید کے نعروں سے گونج اُٹھے۔ 

ضرورت ہے کہ مسلمان خواب غفلت سے بیدار ہوں، ہوش کے ناخن لیں، اور میڈیائی طاقت پر اپنی بالادستی قائم کریں، یہ وقت کی پکار ہے ۔


Comments

Popular posts from this blog

ভারত বর্ষের স্বাধীনতা সংগ্রামে শেরশাহবাদি সম্প্রদায়ের অবদান। আব্দুর রাকিব নাদভী

ওয়াকফ আইন ও মুসলিম ঐক্য

শান্তি প্রতিষ্ঠায় বিশ্বনবী মুহাম্মদ সাল্লাল্লাহু আলাইহি ওয়াসাল্লাম এর ভূমিকা।