وسیم رضوی کی اسلام دشمنی


 

وسیم رضوی کی اسلام دشمنی کھل کر سامنے آ گئی ہے ،  اسلام کی تاریخ میں یہ کوئی نئی چیز نہیں ہے ،  جس دن  اسلام کا سورج طلوع ہوا اسی روز سے اسلام کو اپنے دشمنوں کا سامنا کرنا پڑا،  اور اسلام کے ساتھ جس قدر دشمنی کی گئی ،  اسی قدر اسلام پھیلتا گیا ،  شاعر نے کیا خوب کہا ہے 

اسلام کی فطرت میں قدرت نے لچک دی ہے 

 وتنا ہی ابھرے گا جتنا کہ دباؤ گے

اس سلسلے میں اللہ تعالیٰ خود فرماتا ہے

 يريدون ليطفئوا نور الله بافواههم والله متم نوره ولو كره الكافرون ) دوسری آیت میں ہے ( ولو كره المشركون  

 لوگ چاہتے ہیں  کہ اپنی زبان سے اللہ کی روشنی کو بجھا دیں ،  یقینا اللہ رب العالمین اپنے روشن کو پورا کرکے ہی رہے گا ، اگر چیز کافروں اور مشرکین کو یہ چیز ناگوار ہو ، 

قرآن کے سلسلے میں وسیم رضوی کا جو بیان سامنے آیا ہے ، وہ نہایت ہی شرمناک ہے اور جھوٹ پر مبنی بھی ہے،  قرآن کریم کو اللہ تعالیٰ نے نازل کیا اور قیامت تک اس کی حفاظت بھی وہی کرے گا ، 

اللہ رب  العلمین خود فرماتا ہے ( انا نحن نزلنا الذکر وانا لہ لحافظون )  ہم نے ہی اس قرآن کو نازل کیا ہے اور ہم ہی اس کی حفاظت کریں گے

 درحقیقت وسیم رضوی قرآن کے خلاف سپریم کورٹ میں مقدمہ داخل کر کے اسلام کی عظمت اور صداقت پر کیا آنچ لائے گا ،  اس نے اپنی شامت کو دعوت دی آج پوری دنیا سے کروڑوں انسان کی زبان سے اس پر لعنت برس رہی ہے، اس کو چاہئیے کہ وہ اللہ احکم الحاکمین کی طرف سے عذاب کا انتظار کرے ،  قرآن پر انگلی اٹھا کر اس نے صرف مسلمانوں کی دل شکنی نہیں کی ،  بلکہ اپنے خالق حقیقی کے کلام کے ساتھ گستاخی کی ہے ،  اور قرآن کے ساتھ اس کی یہ گستاخی دنیا میں واجب القتل اور آخرت میں عذاب الیم کو دعوت دیتی ہے ۔ 

Comments

Popular posts from this blog

ভারত বর্ষের স্বাধীনতা সংগ্রামে শেরশাহবাদি সম্প্রদায়ের অবদান। আব্দুর রাকিব নাদভী

শান্তি প্রতিষ্ঠায় বিশ্বনবী মুহাম্মদ সাল্লাল্লাহু আলাইহি ওয়াসাল্লাম এর ভূমিকা।

বাংলা ভাষায় ইসলামী সংস্কৃতির প্রভাব।