جہیز کی لعنت سے نجات کا آسان حل
جہیز معاشرے کا کینسر ہے ، اگر گاؤں اور محلہ کے علماء جہیز کے خلاف متحد ہو جائیں ، تو چند مہینوں کے اندر ہی معاشرہ سے جہیز کا خاتمہ ہوجائے گا ضرورت ہے کہ علماء اس کے مخالف کمر بستہ ہوں ، جہیز والی شادی کا مکمل بائیکاٹ کریں ، اس میں شرکت نہ کرے کریں ، ایسی شادی میں قاضی کا کردار نہ نبھائیں ، زبان و قلم کے ذریعہ اس کی مخالفت کریں، اور یہ کام اپنے ہی خاندان ، محلہ ، گاوں اور شہر سے شروع کریں ، ان شاءاللہ چند مہینوں کے اندر ہی معاشرہ جہیز کی لعنت سے پاک ہو جائے گا


Comments
Post a Comment