جہیز کی لعنت ذمہ دار کون ؟
جہیز کی لعنت ذمہ دار کون ؟
نکاح پڑھانے والے علماء اور مولوی حضرات بھی شادیوں میں جہیز جیسی ظالمانہ رَسم اور دیگر مخالفِ شریعت رسوم کو بڑھاوا دینے میں بہت حد تک ذمہ دار ہیں، کیونکہ یہ علماء اسٹیج اور منبر ومحراب سے تو جہیز پر لعنت بھیجتے ہیں ، لیکن جب نکاح پڑھانے کا وقت آتا ہے تو بلا مخالفت اور سرزنش چند پیشوں کی لالچ میں نکاح پڑھادیتے ہیں۔
حالانکہ ایسے نکاح پڑھانے میں اور اس میں شرکت کرنے سے
اجتناب کرنا چاہیے
اگر علماء جہیز کی لعنت والی شادی کا مکمل بائیکاٹ کرلیں ، نکاح نہ پڑھائیں ، اس میں شرکت نہ کریں ، تو امید کی جاتی ہے کہ یہ رسم بد معاشرہ سے آہستہ آہستہ ختم ہو جائے گی
اللہ ہم علماء کو اپنی ذمہ دار کے طے مخلص بنا ، سماج وسوسائٹی کی اصلاح کے لیے عمل کی توفیق دے آمین
Comments
Post a Comment