آن لائن یا ڈیجیٹل تعلیم اور غریب طلبہ



 تعلیم کو ڈیجیٹالیز کرنے کے نتیجے میں اقتصادی و معاشی اعتبار سے غریب طلبہ جن کے لئے تعلیم حاصل کرنے کے لئے قیمتی ڈیجیٹل آلات و ڈیوائس کو خریدنا ! ان آلات کو چلانے کے لئے ان کے لوازمات کو برداشت کرنا! انہیں آن لائن زندہ رکھنے کے لئے موبائیل کمپنیوں کے مہنگے ریچارج کرواتے رہنا واقعی ایک بہت بڑا ٹاسک اور چلینج ہے                        ۔ 

جن گھروں میں ایک سے زائد بچے ہوں اور تمام بچوں کے تعلیمی اوقات ایک ہی ہوں، تو ان والدین کا اللہ ہی حافط! کہاں سے وہ غریب بچے آن لائن تعلیم و تدریس کے لئے ڈیجیٹل آلات کا انتظام کر سکیں گے ! ؟     

کہیں لاک ڈاؤن کی آڑ میں تعلیم کو طبقاتی نظام میں تبدیل کرنے کی سازش ؟ یا پھر تعلیم میں بھی امیر و غریب کا    امتیاز کروانا مقصود  تو نہیں؟

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

ভারত বর্ষের স্বাধীনতা সংগ্রামে শেরশাহবাদি সম্প্রদায়ের অবদান। আব্দুর রাকিব নাদভী

শান্তি প্রতিষ্ঠায় বিশ্বনবী মুহাম্মদ সাল্লাল্লাহু আলাইহি ওয়াসাল্লাম এর ভূমিকা।

বাংলা ভাষায় ইসলামী সংস্কৃতির প্রভাব।