وسیم رضوی کے نام قرآن کریم کا کھلا ہوا اعلان



 قران کریم وسیم رضوی جیسے شیطانی صفت رکھنے والے انسانوں کے بارے میں فرماتا ہے 

أَفَتُؤْمِنُونَ بِبَعْضِ الْكِتَابِ وَتَكْفُرُونَ بِبَعْضٍ فَمَا جَزَاءُ مَنْ يَفْعَلُ ذَلِكَ مِنْكُمْ إِلَّا خِزْيٌ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَيَوْمَ الْقِيَامَةِ يُرَدُّونَ إِلَى أَشَدِّ الْعَذَابِ وَمَا اللَّهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُونَ، أُوْلَٰٓئِكَ ٱلَّذِينَ ٱشْتَرَوُاْ ٱلْحَيَوٰةَ ٱلدُّنْيَا بِٱلْءَاخِرَةِ ۖ فَلَا يُخَفَّفُ عَنْهُمُ ٱلْعَذَابُ وَلَا هُمْ يُنصَرُونَ 

                     ( سورہ بقرہ آیت نمبر : - 86-85)

کیا تم قرآن کے بعض حصے پر ایمان لاتے ہو اور بعض حصے کا انکار کرتا ہو ؟ ، تم میں سے جو بھی یہ حرکت کرے گا ، ان کے لئے دنیا میں میں ذلت و رسوائی ہے  اور اور آخرت میں سخت ترین عذاب میں ڈھکیلا جائے گا ، اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ رب العالمین اس سے  غافل نہیں ہے، یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے آخرت کے بدلے میں دنیاوی زندگی خرید لی ، لہذا ان پر نہ ہی عذاب میں تخفیف کی جائے گی،   اور نہ ہی انہیں کوئی مدد فراہم کی جائے گی

Comments

Popular posts from this blog

ভারত বর্ষের স্বাধীনতা সংগ্রামে শেরশাহবাদি সম্প্রদায়ের অবদান। আব্দুর রাকিব নাদভী

শান্তি প্রতিষ্ঠায় বিশ্বনবী মুহাম্মদ সাল্লাল্লাহু আলাইহি ওয়াসাল্লাম এর ভূমিকা।

বাংলা ভাষায় ইসলামী সংস্কৃতির প্রভাব।